اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ہالی وُڈ کی 27 بڑی فلموں میں کام کرنے والے جرمن شیفرڈ ڈاگ آخر اتنے مقبول کیوں ہیں ،مکمل ویڈیو ڈاکو منٹری دیکھئے

ڈنگہ ( ای جے ) یہ بڑے سائز کے کتوں کی ایک نسل ہے جو جرمن سے چلی ، یہ اپنی ذہانت اور زور آوری کے باعث زیادہ پسند کیا جانے والا وفادار جانور ہے ،جرمن شیفرڈ ڈاگ کے سونگنے کی طاقت اتنی زیادہ ہے کہ زمین کے 25 فٹ نیچے دبی ہوئی چیزوں کو بھی نکال سکتا ہے ، یہ اتنا ذہین جانور ہے کہ کسی بھی کام کو پانچ فیصد تک کرنے پر ہی سیکھ جا تا ہے ، اس کی طاقت اور خوبیوں کی وجہ سے سیکیورٹی ، کھوج اور دوسرے کاموں کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ، پاکستان کے علاقے مری میں ان کا باقاعدہ ڈاگ شو کروایا جاتا ہے جس میں ان کی ذہانت اور پھرتیوں کے متعلق امتحان لیے جاتے ہیں ،جرمن شیفرڈ ڈاگ کے بال سارا سال جھڑتے ہیں اسی لیے اسے ریگولر برش بھی کرنا پڑتا ہے ، یہ ایک نہایت ہی پیار کرنے والا جانور ہے اگر آپ پالتو جانور رکھنے کا سوچ رہے ہیں تو جرمن شیفرڈ ڈاگ آپ کیلئے نہایت بہترین دوست ثابت ہو سکتا ہے ،جرمن شیفرڈ ڈاگ پر مکمل ویڈیو ڈاکومنٹری نیچے ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔

ہالی وُڈ کی 27 بڑی فلموں میں کام کرنے والے جرمن شیفرڈ ڈاگ آخر اتنے مقبول کیوں ہیں ،مکمل ویڈیو ڈاکو منٹریدیکھئےhttp://www.newsalert.com.pk/?p=106016

Posted by News Alert on Mittwoch, 13. September 2017