اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

840,912FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کنجاہ۔60گدھوں کاگوشت سپلائی کرنیکامنصوبہ ناکام

کنجاہ(خالدہنجراء)سرگودہا روڈمنڈی مویشیاں کے عقب میں 60کے قریب گدھوں کوذبحہ کردیاگیا مقامی افرادکی آمدپرملزمان 3موٹرسائیکل چھوڑکرفرارہوگئے، خیال کیا جارہا ہے کہ ملزمان نے گدھوں کاگوشت کسی ہوٹل یامیرج ہال میں سپلائی کرناتھاکیونکہ اس علاقے میں میرج ہالز اورمارکیزکی کافی تعدادموجودہے، بتایاگیا ہے کہ منڈی مویشیاں میں دوردرازکے علاقوں سے گدھے فروخت کے لئے لائے جاتے ہیں اورپھر ان کوخریدنے کے بعدقریبی برساتی نالے کے کنارے ذبحہ کرکے انکی باقیات وہیں پھینک کرگوشت سپلائی کردیاجاتاہے۔

گجرات: کنجاہ میں60سے زائد گدھوں کو ذبحہ کرکے گوشت سپلائی کا م…

گجرات: کنجاہ میں60سے زائد گدھوں کو ذبحہ کرکے گوشت سپلائی کا منصوبہ ناکام، مقامی لوگوں کو دیکھ کرملزمان فرار ہوگئے۔http://www.newsalert.com.pk/?p=107031

Posted by News Alert Gujrat on Sonntag, 24. September 2017