کرنسی کنورٹر

اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,080FansLike
9,940FollowersFollow
552,100FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ڈیرہ بگٹی۔ بارودی سرنگ کا دھماکا۔ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(نیوزالرٹ)ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گئی،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے چھاپہ مارکارروائیاں شروع کردی ہیں۔