اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,882FansLike
9,941FollowersFollow
553,000FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

دبئی ائیرپورٹ پر 15 سیکنڈ میں امیگریشن مراحل مکمل، سمارٹ ایپ متعارف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی ائیرپورٹ پر جانچ پڑتال کرانے کی جھنجھٹ سے چھٹکارا
ٹیکنالوجی کے ذریعے براہ راست بورڈنگ کے دروازے پر جانے کی اجازت ہوگی دبئی میں ٹیکنالوجی کے جاری ہفتہ وار شو میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ دبئی ائیر پورٹ پرمستقبل میں 2 منصوبے لاگو کرنے کی پلاننگ جاری ہے اور ان میں سے ایک لاگو کر بھی دیا گیا ہے ۔ان نئے منصوبوں کی وجہسے دبئی ائیر پورٹ پر سفر مزید ہموارہو جاے گا۔ مستقبل میں ایک اور منصوبہ پیش کیا جائے گا جس سے مسافر15 سیکنڈ کے اندر اندرچیکنگ کے مراحل سے بغیر
اسپورٹ دکھائے گزر سکیں گے اور امیگریشن کا عمل مکمل کر پائیں گے۔ اس اسمارٹ منصوبے کے نافذ ہونے کے بعد مسافر بغیر پاسپورٹ کے امیگریشن کے مرحلے سے گزر جائیں گے جب تک انکا اسمارٹ فون انکے پاس ہو گا۔واضح رہے کہ دبئی ائیر پورٹ دنیا کا مصروف ترین ائیر پورٹ ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں مسافر آتے اور یہاں سے جاتے ہیں ۔