اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سیالکوٹ سے ریاض جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور(نیوزالرٹ)سیالکوٹ سے ریاض جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں آگ لگ گئی،جس کے باعث پی آئی اے کی پروازپی کے 755 کی لاہورایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،تفصیلات کے مطابق آگ بھڑک اٹھنے کے باعث طیارے کی لاہور ایئر پور ٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی،طیارےمیں 300 سےزائدمسافرتھےجن کو باحفاظت جہاز سے اتارا لیا گیا،امدادی ٹیمیں طیارے میں لگی آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں،آگ کی شدت کے باعث انجینئرنگ اسٹاف کو طیارے کے قریب نہیں جانے دیا گیا۔