اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

عظیم فراح دلی اور صبر کا مظاہرہ ،سکول وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر بھائی بہن جاں بحق ، والدین نے ڈرائیور کو موقع پر معاف کر دیا

کوٹلہ ارب علی خان ( راجہ ارشد ) مین روڈ حادثہ سکول وین 9311GTE اور موٹرسائیکل 7893GAL ہنڈا125 میں تصادم ،موٹرسائیکل سوار 24سالہ علی اور 26سالہ بہن سمیرا رہائشی سمرالہ موقع پر جان بحق ،موٹرسائیکل سوار سیمرا کے ساتھ دو سالہ بچی محفوظ رہی سکول وین میں بیٹھی فرنٹ سیٹ پر 3بنیاں کی رہائشی بچیاں شدید زخمی کوٹلہ ارب علی خان علی اور سمیرا کے والدین نے ڈرئیوار کو موقع پر معاف کر دیا