اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,617FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

قتل کےمجرم کو 25 سال عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

فیصل آباد(نیوزالرٹ)انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے ٹھیکری والا میں 2007 ءمیں قتل کرنے والے ملزم فضل کو سزا سنا دی، عدالت کی جانب سے مجرم کو 25 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے، فضل نے 10 سال قبل معمولی رنجش پر قریبی دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔