اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,944FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کینیڈا کادس لاکھ افرادکو امیگریشن دینے کا اعلان

اوٹاوا(نیوزالرٹ)کینیڈا نے غیر ملکیوں کے لئے دروازے کھول دیئے ، حکومت نے اگلے تین برس میں دس لاکھ لوگوں کو امیگریشن دینے کا اعلان کیا ہے ،کینیڈین میڈیا کے مطابق لبرل حکومت ملک میں پیدا ہونے والی افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کے لئے امیگریشن کی جائے گی ،وزیر برائے امیگریشن احمد حسین کا کہنا ہے اگلے تین برس میں ریٹائر ہو جانے والے کی وجہ یہ کمی ہو گی ان کا کہنا ہے اگلے برس تین لاکھ دس ہزار ، دو ہزار انیس میں تین لاکھ تیس ہزار اور دو ہزار بیس میں تین لاکھ چالیس ہزار افراد کو امیگریشن دی جائے گی۔