اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,765FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

"شکریہ کریالہ”۔گرینڈ سٹی کے زیرِاہتمام 10نومبرکوپروقارتقریب منعقدہوگی

کھاریاں(علی اکبر)گرینڈسٹی کے زیرِاہتمام معززین کریالہ کے اعزازمیں10 نومبرکو پروقارتقریب "شکریہ کریالہ”منعقدکی جائےگی،تقریب میں چیف ایگزیکٹوگرینڈسٹی سیدریحان گیلانی مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرینگے،اہلیانِ کریالہ کےتعاون ،رہنمائی ،خدمات کے اعتراف اوراظہارِتشکرکیلئے خصوصی اہتمام کیاجائے گااورپورے کریالہ گاؤں کیلئے پرتکلف ضیافت اورتحائف کابھی اہتمام کیاجائے گا،میزبانی کے فرائض حاجی محمدصادق نمبردار، حاجی محمدصفدرنمبردار، راجہ سلطان پرویز اورانکاخاندان سرانجام دےگا، حاجی صفدرنمبردارکریالہ نے کہا ہے کہ ہم مہمان سیدریحان گیلانی سمیت تمام معززمہمانوں کاشاندار استقبال کرینگے ، کریالہ میں گرینڈسٹی کے آغازاورتکمیل سے علاقے میں تعمیروترقی اورخوشحالی کے نیادورشروع ہواہے