اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,984FansLike
9,978FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کرکٹ کی تاریخ میں نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقن بلے باز شین ڈیڈ نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انہونی کر دی، تاریخ کا سب سے بڑا انفرادی سکور بنا کر نہ ٹوٹنے والا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں ایک کلب میچ کے دوران بلے باز شین ڈیڈ نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انہونی کر دی ہے اوپنر شین ڈیڈ سویلنے کلب میچ میں جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 151گیندوں پر 57چھکوں، 27چوکوں کی مدد سے 490کا انفرادی سکور بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے جبکہ ان کی ٹیم کا مجموعی سکور50اوورمیں 677رنز رہا واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی بلے باز سینکرتھ سری رام نے 2014میں 486رنز کی اننگز کھیل کر ناقابل یقین ریکارڈ قائم کیا تھا۔