اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سابق وزیراعظم نوازشریف کی پنجاب ہاﺅس میں دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس

اسلام آباد(محمد جابر) سابق وزیراعظم نوازشریف نے پنجاب ہاﺅس میں دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس طلب کر لی، جس میں وہ دورہ سعودی عرب سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔
نمائندہ نیوز الرٹ  کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف وفاقی وزراءکے ہمراہ پنجاب ہاﺅس میں دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ دورہ سعودی عرب کے حوالے سے بات کریں گے اس کے علاوہ امریکی صدر کے بیان پر گفتگو کریں گے ۔