اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,393FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گجرات میں گدھوں سے لدی گاڑی اُلٹ گئی

گجرات(توصیف احمد)گدھوں سے لدی گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث اُلٹ سے چارافرادلہولہان جبکہ 6معجزانہ طورپربچ گئے،بتایاگیاہے کہ گدھوں کوگجرات کے نواحی گاؤں ملکی سے کنجاہ منڈی مویشیاں لےجارہے تھے کہ گاڑی ڈوگہ گاؤں کے قریب حادثے کاشکارہوگئی،تھانہ دولت نگرپولیس نے زخمیوں کوہسپتال منتقل کیا،عوامی حلقوں میں یہ افواہ بھی گردش کرتی رہی کہ یہ گدھے نجانے کس میرج ہال یاہوٹل میں سپلائی کرنے کیلئے لے جارہے تھے،تاہم پولیس نے نجانے کن وجوہات کی بناء پرتفتیش کےبغیرہی معاملے کورفع دفع کردیا۔