اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سینکڑوں ڈکیتیاں کرنیوالے3 بھائی گرفتار

گوجرانوالہ(جمشیداقبال)سی آئی اےپولیس گوجرانوالہ کی بڑی کارروائی،3سوسےزائدمقدمات میں ملوث 3حقیقی بھائیوں پرمشتمل ڈکیت گینگ کوگرفتارکرلیا،ڈی ایس پی سی آئی اےگوجرانوالہ عمران عباس چدھڑکےمطابق ملزمان اپنی بیگمات کےہمراہ شادی ہالزمیں جاکرریکی کرکے خواتین کو لوٹتے تھے، ابتدائی تفتیش میں ملزمان سے ایک لاکھ روپے نقداورسولہ تولے طلائی زیورات برآمدکئے گئے ہیں، پکڑے گئے گینگ کے سرغنہ قیصرعرف قیصروسمیت فیصل اوریاسر کاتعلق جہلم اورلاہورسے ہے،ملزمان پنجاب کے مختلف شہروں میں وارداتیں کرتےتھے، سی پی او گوجرانوالہ اشفاق خان نے ڈی ایس پی سی آئی اے عمران عباس چدھڑاوران کی ٹیم کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے انعام دینے کابھی اعلان کیاہے۔