اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

برطانیہ سے پاکستان سونا اور پاونڈ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(آصف اقبال)مانچسٹرسے اسلام آبادآنیوالے میرپورکے رہائشی نوجوان سے بھاری مالیت کاسونااورپاؤنڈ برآمدکرلئے گئے، کسٹم حکام نے فلائٹ نمبرEK613پرآنیوالے ارباب شہزاد کو گرفتار کرکے سامان کی تلاشی لی تو استری میں سے 1کلوگرام سے زائدسونااورپاؤنڈبرآمدکرلئے گئے،ذرائع کے مطابق میرپورآزادکشمیرسیکٹربی تہری کے رہائشی ارباب شہزادکی میرپورمیں جیولرزشاپ ہے ،کسٹم سٹاف نے تحقیقات کاآغازکردیاہے۔