اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,617FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

آرمی ایوی ایشن کا کامیاب آپریشن، چوٹی پر پھنسے روسی کوہ پیما بازیاب

پاکستان آرمی ایوی ایشن نے کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے لتوک چوٹی پن پھنسے روسی کو پیما کو بچا لیا اور طبی امداد کیلئے سکردو منتقل کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق روسی کوہ پیما ایک مہم کے دوران 20 ہزار 600 فٹ کی بلندی پرپھنس گیا تھا، آرمی ایو ایشن نے شدید برف اور گھنے بادلوں کے باوجود اپنی نوعیت کا پہلا ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے روسی کو پیما کو نہ صرف تلاش کیا بلکہ کامیابی سے ریسکیو بھی کر لیا۔ روسی کوہ پیما بیافو گلیشئر پر 25 جولائی سے پھنسے ہوئے تھے، ریسکیو کے بعد ان کو طبی امداد کیلئے سکردو منتقل کر دیا گیا ہے۔