اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سونے کی قیمت میں مزیدکمی؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں انتخابات کے بعد بہتر ہوتی ہوئی سیاسی صورتحال سے ڈالر سمیت سونے کی قیمت میں بھی خاطرخواہ کمی دیکھنے میں آئی ہے،نجی ٹی وی چینل ”جیو نیوز“ کے مطابق پاکستان میں ڈالر کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بھی کمی ہونا شروع ہو گئی ہے، جس کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے جبکہ فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی ہوئی ہے، اس طرح کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور کی صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت ،47,468 روپے فی تولہ سونے کی قیمت 55,600 روپے ہو گئی ہے۔