اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

میری اداکاری کو فرنیچر کہا جاتا تھا،اکشے کمار

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ ایک وقت ان کی اداکاری کو فرنیچر کہا جاتا تھا۔اکشے کمار کو فلم انڈسٹری میں آئے ہوئے تقریبا 25 برس ہو چکے ہیں اکشے کمار کا کہنا ہے کہ پہلے میں کہانی پسند کرتا ہوں اور پھر میں اس میں آگے بڑھتا ہوں۔ کوئی بھی ایسا ہی کر سکتا ہے۔