گجرات(سیدتنویرنقوی)گجرات کے علاقے کھاریاںمیں عدالت میں پیشی کےبعدگھرواپس جاتے ہوئے 1شخص کوقتل کردیاگیا،تھانہ کھاریاں صدر کے علاقے ڈنگہ روڈ پر مسلح افرادنےاندھادھندفائرنگ کرکے ہوٹل پربیٹھے محبت علی کوموت کے گھاٹ اتاردیا،پولیس نے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرنعش قبضے میں لی اورپوسٹمارٹم کیلئے سول ہسپتال پہنچادی،مقتول محبت خان کولیاں حبیب کارہائشی بتایا گیا ہے، پولیس کے مطابق قتل سابقہ دشمنی کاشاخسانہ لگتاہے،پولیس نے قانونی کارروائی کاآغازکردیاہے۔
تازہ ترین