اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,882FansLike
9,941FollowersFollow
553,000FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ہیپی برتھ ڈے،مریم نوازکتنے سال کی ہوگئیں؟

لاہور(نبیل رشید )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز آج 45 برس کی ہو گئیں ،تفصیلات کے مطابق مریم نواز کو سالگرہ کے پر مسرت موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں جبکہ ٹویٹر پر بھی مریم نواز کے کیلئے ان کے چاہنےوالے پیغامات جاری کر رہے ہیں، مریم نواز پنجاب کے ضلع لاہو ر میں 28اکتوبر 1973کو پیدا ہوئیں اور مریم نواز نے سیاسی اور سماجی ورکر کے طور پر 2012ءمیں اپنے ہی خاندان کے رفاہی ونگ سے آغاز گیا اور سیاسی خاندان سے تعلق کی وجہ سے سابق وزیر اعظم بے نظربھٹومرحومہ کی طرح مریم نواز اپنے والد کے سیاست میں آئی ہیں جبکہ 2013ءکے انتخابات میںمیاں نواز شریف نے لاہور میںانتخابی مہم کی انچارج مقرر کیا،تاہم 6جولائی 2018ءکو عدالت نے جعلی دستاویزات پیش کرنے جرم کی معاونت میںسات سال قید اور دوملین پوؤنڈ کی سزاءسنا رکھی اور ہائیکورٹ سے سزاءمعطلی پر رہائی ہوئی جبکہ مسلم لیگ ن کے ورکرز 28اکتوبر کو مریم نواز کی 45ویں سالگرہ منائے گے۔