اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ہاکی چیمپیئنزٹرافی:پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

لاہور(نیوزالرٹ)پاکستان نےملائیشیا کو ہرا کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، گرین شرٹس آخری معرکے میں آج بھارت سے ٹکرائیں گے،ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں قومی ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا، ملائیشیا کو فیل کر دیا، مقررہ وقت میں مقابلہ چار چار گول سے برابر رہا،پینالٹی شوٹ آؤٹ پر گرین شرٹس نے حریف ٹیم کو 1-3 سے شکست دی، فتح کے بعد کھلاڑیوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے،بھارت کے خلاف فائنل کے حوالے سے ٹیم منیجر حسن سردار کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیموں کے زیادہ سے زیادہ میچ ہونے چاہئیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج مسقط میں کھیلا جائے گا۔