اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,393FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

عوام کا مؤقف نہ سن کر غلطی کی ہے۔ فرانسیسی وزیراعظم

پیرس(زاہد مصطفی اعوان) پیلی جیکٹ والے مظاہرین کے ہفتوں سے جاری احتجاج پر بالآخر فرانسیسی حکومت کو اپنی غلطی کا احساس ہو ہی گیا۔ فرانسیسی وزیر اعظم نے تسلیم کیا کہ ییلو ویسٹ احتجاج کو ہینڈل کرنے میں حکومت نے کوتاہی سے کام لیا، ایڈورڈ فلپ کا کہنا تھا کہ فرانسیسی عوام کا مؤقف نہ سن کر غلطی کی ہے۔ مہنگائی اور ٹیکس کے خلاف فرانسیسی عوام 17نومبر سے احتجاج کر رہے ہیں، جس میں اب تک آٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں.