اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,439FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

جاپان میں سومو ریسلرز کے دلچسپ مقابلے

سالِ نو کا آغاز دنیا بھر میں شاندار جشن کے ذریعے کیا گیا تاہم اب بھی کئی ممالک ایسے ہیں جہاں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے منفرد اور روایتی تقریبات جاری ہیں۔شرائن(مزار)پر بھی سومو ریسلرز کی منفردپرفارمنس کا انعقاد کیا گیا۔سینکڑوں شرکاء اور مداحوں کی موجودگی میں فارمنس دینے کے لیے جاپان کے تین صفِ اول کے سومو ریسلرز میدان میں اُترے جنہوں نے اپنے دلچسپ انداز اور حرکات کے باعث موقع پر موجود لوگوں کے دل موہ لیے۔