اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

833,689FansLike
9,975FollowersFollow
558,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اسپین میں رنگا رنگ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز

اسپین میں رنگا رنگ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز ہوگیا ہے۔جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کر کے فیسٹیول کا چار چاند لگا دئیے۔اس سالانہ ایونٹ میں سینکڑوں افراد نے دلکش ملبوسات میں انوکھے روپ دھار کر سڑکوں پر رقص کیا اورپر جوش انداز میں اسٹنٹس دکھاتے ہوئے کارنیول میں شرکت کی ۔روائتی اور قدیم طرز کے کاسٹیومز پہنے ان افراد نے دیوہیکل ماڈلز بھی ہاتھوں میں اُٹھا رکھے تھے اور ڈرم بجاتے سڑکوں کو پریڈ کرتے بھی دکھائی دئیے۔