اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

840,806FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

نیب ٹیم نے نمبردار کے گھر سے اربوں روپے برآمد کر لیے

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد عمران ضیاء ) نواحی گاؤں 287 گ ب میں نیب کا چھاپہ، تفصیلات کے مطابق چک نمبر 287 ج ب کے رہائشی جاوید نمبر دار کے گھر نیب کی بڑی کارروائی دوران کاروائی جاوید نمبر دار کے گھر کی دیواروں میں چھپائے گئے بڑی مقدار میں کرنسی اور تلائی زیورات بر آمد 3ارب 27 کروڑ روپے اور تقریباً پانچ کلو سونا دیواروں اور چھت میں چھپا رکھا تھا اس کے علاوہ دو کاریں جن کی قیمت تقریباً پینتیس لاکھ بتائی جاتی ہے کار نمبرALH/ 437. کرولا اور کارنمبر IFS,/ 287 ہنڈا تین عدد پیٹرول پمپ دو گھر جوکہ نیب کی ٹیم نے برآمد کرنے کے بعد ضروری کاروائی کا آغاز کر دیا واضع رہے کہ جاوید نمبر دار سابقہ فراڈ کمپنی ایم این ایم کا ایریا مینجر بھی تھا ،ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پٌر کلک کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ :نیب ٹیم کا نمبردار کے گھر دبنگ چھاپہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ :نیب ٹیم کا نمبردار کے گھر دبنگ چھاپہ ,3ارب سے زائد کرنسی ، سونا ، گاڑیاں ، پٹرول پمپ سمیت کیا کیا برآمد ہوا ؟مناظر دیکھئے اس رپورٹ میںhttp://www.newsalert.com.pk/?p=145771

Gepostet von News Alert am Donnerstag, 10. Januar 2019