اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,255FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

وزیراعظم 13جنوری کومہمندڈیم کاسنگ بنیاد رکھیں گے

پشاور: وزیراعظم عمران خان 13 جنوری کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد کا ٹھیکہ وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کی کمپنی اور چینی کمپنی کو دیا گیا ہے، مہمند ڈیم کی تعمیر سے 800 میگاواٹ بجلی کے حصول کے علاوہ 1.293 ملین ایکڑفٹ پانی ذخیرہ کرنے کی بھی گنجائش موجود ہوگی۔