باکسرعامر خان کو انگلیوں پر کون نچائے گا؟

لندن (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی ویڈیو گیم ریلیز ہونے کو تیار ہے ، اس نئی ویڈیو میں فائٹنگ کا جوشیلا انداز اور مکوں گھونسوں کی برسات ہو گی،تفصیلات کے مطابق باکسنگ رنگ میں حریفوں پر تابڑ توڑ حملے کرنے والے کنگ عامر خان سائبر گیم کی دنیا میں بھی تباہی مچانے کے لیے تیار ہو گئے ، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر پر بنی ویڈیو گیم جلد ہی ریلیز ہو گی۔ شائقین عامر خان کو انگلیوں کے اشاروں پر نچا سکیں گے ۔ نئی ویڈیو میں فائٹنگ کا جوشیلہ انداز اور مکوں گھونسوں کی برسات ہو گی۔

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

12 + = 14