اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

نوجوانوں کو مغربی ثقافت سے دور رکھنے کے لیے چینی میڈیا کا انوکھا طریقہ

چین میں مرد ماڈلز کے کانوں میں بالیاں پہننے کے فروغ کو روکنے کے لیے ایک انوکھا طریقہ اپنایا جا رہا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ٹیلی وژن پر گزشتہ کئی ہفتوں سے چند مرد ماڈلز کی پرفارمنس اور انٹرویو کے دوران اُن کے کان چھپا دیئے جاتے ہیں۔ کانوں پر سنسر کے لیے استعمال ہونے والی پٹی آویزاں کردی جاتی ہے۔
شائقین غیر محسوس طریقے سے اس انوکھے اقدام سے متعلق شش و پنج میں مبتلا ہوگئے اور سوشل میڈیا پر حیرت انگیز اقدام کے حوالے سے چہ مہ گوئیاں ہونے لگیں۔

چین میں مرد ماڈلز کے کانوں میں بالیاں پہننے کے فروغ کو روکنے کے لیے ایک انوکھا طریقہ اپنایا جا رہا ہے۔۔۔۔U

چین میں مرد ماڈلز کے کانوں میں بالیاں پہننے کے فروغ کو روکنے کے لیے ایک انوکھا طریقہ اپنایا جا رہا ہے۔ مزید جانئے اس رپورٹ میں

Gepostet von News Alert am Mittwoch, 23. Januar 2019