اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,934FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

میرپور: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کی مبینہ خودکشی۔۔۔

میرپور(آصف اقبال سے)میرپور میں غربت کے ستائے 19سالہ نوجوان نے خود کو گولی مارکر ندگی کا خاتمہ کردیا۔عون عباس ولد اللہ رکھا ساکن بن خرماں نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔مقامی پولیس کا نعش تحویل میں لیکر قانونی کاروائی شرع کردی۔ جبکہ ورثاء نے نعش کا پوسٹ مارٹم اور قانونی کاروائی کروانے سے انکار کردیا۔