اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,974FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ننھے بچوں کی گھٹنوں کے بَل دوڑ

سکارامینٹو: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ننھے بچوں کا گھٹنوں کے بَل دوڑنے کے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریس سے زیادہ بچوں کی معصوم اور دلفریب حرکتیں دیکھنے والوں کو محفوظ کرتی رہیں۔کیلیفورنیا میں 11 ننھے بچوں نے منفرد مقابلے میں اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔ ایک جانب باپ اور دوسری جانب کھلونوں اور کھانے پینے کی من پسند چیزوں کی مدد سے اپنی جانب متوجہ کرتی مائیں، اب جیتے گا کون۔ گھٹنوں کے بل دوڑتے پیارے سے بچوں میں سے کون جیتے گا۔ اس منظر نے دیکھنے والوں کو نہ چاہتے ہوئے بھی رکنے پر مجبور کر دیا اور وہ من موہنے بچوں کی دلکش حرکات و سکنات کو دیکھنے میں مگن ہو گئے