اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جہلم :قتل ہونے والے نوجوان عامرکا قاتل گرفتار

جہلم (نجف شہزاد )نیوز الرٹ کی خبر پر ڈی پی او جہلم کا فوری ایکشن، گزشتہ روز قتل ہونے والے عامر نامی نوجوان کے قاتل کو فوری کھاریاں سے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے اعتراف جر م کرتے ہوئے ملزم سے سنسنی خیر انکشافات۔پتنگ کا صرف بہانہ تھا مقتول سے جنسی تعلقات تھے جو سب کو بتانے کی دھمکیاں دے رہا تھا تیش میں آ کر قتل کیا۔ایچ آئی یو سٹاف نے ملزم کی گرفتاری کے بعد تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ۔ملزم ریمبو سے آلہ قتل چھرا برآمد ملزم کو ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کر دیا گیا۔ملزم کی گرفتاری کا سن کر مقتول کے ورثا سرگودھا سے جہلم پہنچ آئے