اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جہلم: الیکٹرانک میڈیا کے مرکزی دفتر میں آتشزدگی، تمام سامان جل کر خاکستر۔۔۔

جہلم (نجف شہزاد سے)جہلم میںالیکٹرانک میڈیا کے مرکزی دفتر میں آتشزدگی ۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق جادہ کے مقام پر الیکٹرانک میڈیا کے دفتر کو نامعلوم افراد نے رات کے اندھیرے میں آگ لگا دی
آگ لگنے سے دفتر میں موجود سارا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ذرائع کے مطابق آگ لگانے کیلئے کیمیکل کا استعمال کیا گیا۔پولیس کی بھاری نفری سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی۔