اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ پلیئر نیلم ریاض رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی

انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ پلیئر نیلم ریاض عرفان ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔نیلم نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کرتے ہوئے اپنے پرستاروں سے زندگی کے نئے سفر میں بھی کامیابی کے لیے خصوصی طور پرنیک تمناؤں کا اظہار کرنے کی بھی درخواست کی۔نیلم ریاض پاکستان کی واحد خاتون پلیئر ہیں جن کو بیک وقت 7 گیمز میں ملک کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل ہے، وہ نہ صرف انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ کے طور پر خود کو منوا چکی ہیں بلکہ انہیں دو بار کبڈی ورلڈ کپ میں بھی پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرنے کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔ نیلم ریاض سائیکلنگ کراٹے، ووشو، جمناسٹک اور پاور لفٹنگ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر چکی ہیں