اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,749FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

برگزٹ پر غیر یقینی صورتحال تا حال برقرار ٹریزامے کی نئی ڈیل پر آج ووٹنگ ہو رہی ہے!

برگزٹ پر غیر یقینی صورتحال تا حال برقرار وزیر اعظم ٹریزامے کی نئی ڈیل پر آج ووٹنگ ہو رہی ہے! برطانیہ یورپ کا حصہ رہے گا یا نہیں؟ ڈیل کو پارلیمنٹ سے منظور کروانے کے لئے بر طا نوی وزیر اعظم کا ایک اور امتحان وہ آج برگزٹ ڈیل چند تبدیلیوں کے بعد آج پیش کر رہی ہیں۔ کہا جا رہا ہے وزیر اعظم کو مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پر سکتا ہے کیونکہ ان کے بارہ وزراء بھی انھیں سخت وقت دیں گے۔ووٹنگ میں ناکامی کے بعد نئےریفرڈم یا نئےانتخابات کے مرحلے سے گزر سکتا ہے۔ جب کے حکومت کے خلاف ایک بار پھر عدم اعتماد کی گھونج بھی سنائی دے رہی ہے ماہرین کے مطابق اگر کچھ بھی نہ ہوا تو ، برطانیہ بغیر کسی معاہدے کے یورپی اتحاد سے نکل جائے گا۔ قانون کے مطابق 29 مارچ رات 11 بجے کے بعد برطانیہ یورپی یونین کا رکن نہیں رہے گا