اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,552FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

خواتین کیلئےبریسٹ کینسر کی تشخیص کے لیے فری میموگرافئ کیمپ کا افتتاح

گجرات میں خواتین کیلئے بریسٹ کینسر کی تشخیص کے لیے فری میموگرافئ کیمپ کڈنی سینٹر گجرات میں لگایا گیا۔کیمپ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اور حاجی محمد الیاس، میاں محمد اعجاز آف جی ایف سی فین نے فیتہ کاٹ کر کیا کینسر کئیر ہسپتال لاہور کی طرف سے میمو گرافی کے لیے موبائل وین لاہور سے گجرات کڈنی سینٹر پہنچائی گئی تجربہ کار ماہرین کی نگرانی میں میمو گرافی کی گئی۔ ڈی سی ڈاکٹر خرم شہزاد نے حاجی محمد الیاس اور میاں محمد اعجاز کی اس کاوش کو سراہا حاجی محمد الیاس نے بتایا کہ اگر میموگرافی میں کسی مستحق خواتین کو کینسر کا مرض لاحق ہوا تو یونس میموریل ٹرسٹ کی جانب سے ان کا فری علاج کرایا جاےگا حاجی الیاس نے کہا کہ ہم ڈاکٹر شہریار کے مشکور ہیں جہنوں نے اس سلسلہ میں تعاون کیا اور لاہور سے موبائل وین بھجوائی..

محمود اختر محمود۔۔۔ نیوز الرٹ۔۔۔ گجرات