اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,439FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سیالکوٹ :پولیس کے شیر جوانوں کا ہوٹل مالک پر تشدد

سیالکوٹ میں ہوٹل مالک کوکھانے کا بل مانگنا مہنگا پڑ گیا، موترہ پولیس کے شیر جوانوں کا ہوٹل مالک پر تشدد ۔ ویڈیو وائرل ہو گئی
سیالکوٹ (عدیل ولی ) تھانہ موترہ پولیس کے سب انسپکٹر عامر نے دوران گشت ڈاک والا کے قریب ہوٹل پر ڈرائیور اور کانسٹیبل کے ہمراہ کھانا کھایا ،ہوٹل مالک بلال نے بل مانگا تو پولیس کے شیر جوان برا منا گے ہوٹل مالک نے کھانے کا بل نہ دینے اور ناروا سلوک کی شکایت ڈی پی او لگانے کے ساتھ ساتھ پولیس ملازمین کی ویڈیو بنا نا شروع کی تو پولیس ملازمین طیش میں آ گے اور ہوٹل مالک کو نا زیبا الفاظ کے ساتھ تشدد کا نشانہ بناتے رہے ،پولیس اہلکاروں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی