اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

وزیر اعلی پنجاب کا شاہانہ پروٹوکول 25 گاڑیوں کے پروٹوکول نےشہر بھر کی تمام سڑکیں بند کر دیں.

ٹوبہ ٹیک سنگھ (عمران ضیا ء) تبدیلی سرکار صرف دعوؤں تک محدود۔ سادہ ترین وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکا شاہانہ انداز۔ 25 گاڑیوں کے پروٹوکول میں ٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچےپروٹوکول کی وجہ سےشہر بھر کی تمام سڑکیں بند کر دی گئیں۔ جس کے باعث شہریوںسمیت ایمبولنس بھی رش میں پھنس گئی ، وزیر اعلی نے ڈی سی او آفس کے باہر میڈیا سے بات آتے ہوئے کہا 82 کروڑ کی لاگت سے صاف پانی کے منصو بے میں کرپشن کی تحقیقات کی جائیں گی۔ٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچنے پر صحافیوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بیٹھنے کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا اور نہ ہی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انفارمیشن آفیسر کو تعینات کیا گیا جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے عثمان بزار کے ٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچنے پر خواتین صحافی بھی نیچے بیٹھ کر احتجاج میں شامل رہیںبعد ازاں شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات اور عوامی شکایات پرفوری ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیاوزیر اعلی کا کہن اتھا کہ  عوام کے مسائل حل نہ کرنے والے افسروں کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔

U….وزیر اعلی پنجا ب کا شاہانہ پروٹوکول

وزیر اعلی پنجاب کا شاہانہ پروٹوکول 25 گاڑیوں کے پروٹوکول نےشہر بھر کی تمام سڑکیں بند کر دیں شہری پریشان…احتجاج

Gepostet von News Alert am Mittwoch, 30. Januar 2019