اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,957FansLike
9,938FollowersFollow
553,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پنڈادان خان میں دوہرے قتل کی واردت۔۔ باپ اور بیٹا قتل

تفصیلات کے مطابق پنڈادان خان کے رہائشی راجہ یوسف اور اسکا بیٹے راجہ سجاد کو نامعلوم افراد نےتشدد کے بعد بجلی کے تاروں سے کرنٹ لگا کر قتل کر دیا۔۔۔پنڈدادنخان پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو اپنے قبضے میں لے لیا۔۔۔اہل محلہ کے مطابق دونوں باپ بیٹے کی کسی سے دشمنی نہیں تھی۔ وہ گھر میں اکیلے رہتے تھے اور گھر میں تعمیراتی کام کروا رہے تھے