اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,974FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

جہلم میں کشمیر ڈے کے حوالےسے اظہار یکجہتی کیلئے منگلا پل پرمارچ کا انعقاد

جہلم میںکشمیر ڈے کے حوالےسے اظہار یکجہتی کیلئے منگلا پل پرمارچ کا انعقاد کیا گیا۔جہاں بھارتی مظالم اور بربریت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ اس موقع پر میرپور آزاد کشمیر اور جہلم کی عوام کے ساتھ ساتھ طلباء نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔منگلا پل پرکشمیری بھائیوں سے اظہاریک جہتی کیلئےانسانی ھاتھوں کی زنجیر بھی بنائ گئ۔۔مارچ کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔۔۔مارچ کے اختتام پر اے سی دینہ شہزاد محبوب نے مقررین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور پاکستان کا خصہ ہے۔۔۔۔۔

نجف شہزاد۔۔۔ نیوز الرٹ۔۔ جہلم