اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

قومی ویمز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف ٹریننگ کے دوران شدید زخمی ہونے سے بال بال بچ گئیں۔

دبئی: ٹیمذرائع کے مطابق دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو شیڈول ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے قبل پاکستانی کرکٹرز کی ٹریننگ کے دوران بسمہ معروف فیلڈنگ کرتے ہوئے بڑی ساتھی فیلڈر کے ساتھ ٹکرائیں، ان کو اسٹریچر پر فوری طور پر میدان سے باہر لے جانے کے بعد اسپتال پہنچادیا گیا۔بسمہ معروف کا اسکین کروا لیا گیا ہےاوتشویش کی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔بسمہ معروف سائینس کے کامیاب آپریشن کے بعد فٹنس مکمل بحال ہونے پر ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کا حصہ بنی تھیں لیکن ایونٹ میں قیادت جویریہ خان نے کی، ویسٹ انڈیز کے خلاف کراچی میں کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بسمہ معروف نے دوبارہ کپتان کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔