اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پولیس اہلکار اپنے ہی تھانہ میں چرس والا سگریٹ بنانے میں مصروف

دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت یہ محاورہ سیالکوٹ پولیس پر ہی صادق آتا ہے تھانہ صدر پسرور کا پولیس اہلکار پنجاب پولیس کا یونیفارم پہنے اپنے ہی تھانہ میں چرس والا سگریٹ بناتا رہا اور چرس کے نشے میں دھت رہنے لگا پولیس اہلکار سرفراز کی تھانہ میں چرس والا سگریٹ بنانے کی فوٹیج “ نیوز الرٹ”نے حاصل کر لی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس ملازم وردی پہنے چرس والا سگریٹ بنا رہا ہے عام شہریوں پر چرس کا سگریٹ برآمد ہونے پر حوالات کی سیر کروائی جاتی ہے تو صدر پولیس کا ملازم کسی حوالات کا ڈر و خوف رکھے بغیر ہی قانون شکنی کر رہا ہے اہلکار کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی پی او نے ایکشن لیتے ہوئے اہلکار کو معطل کر دی..

سگریٹ….F

دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت.. پولیس ملازم وردی پہنے چرس والا سگریٹ بناتا رہا اور نشئے میں دھت گالیاں نکالتا رہا۔۔۔ مزید جانیئے اس رپورٹ سے

Gepostet von News Alert am Mittwoch, 6. Februar 2019