اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جہلم میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز

جہلم میں ضلعی انتظامیہ محکمہ جنگلات کی جانب سے ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے شہریوں میں پودے تقسیم مہم کا باقاعدہ آغازکر دیا گیا ہے۔اس موقع پر محکمہ جنگلات کے افسران نے شہریوں کو پودے لگانے کا طریقہ اور اس کی دیکھ بھال کرنے کی آگاہی بھی دی۔ اس مہم میں محکمہ جنگلات کی جانب سےضلعی بھر میں پچیس ہزار پودے تقسیم کیے جائیں گے۔

نجف شہزاد۔۔۔ نیوز الرٹ۔۔۔ جہلم

جہلم میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز۔۔۔۔ FAISAL

جہلم میں ضلعی انتظامیہ محکمہ جنگلات کی جانب سے ڈپٹی کمشنر سیف انور نے شہریوں میں پودے تقسیم کر کے مہم کا باقاعدہ آغازکر دیا گیا ہے۔۔۔ مزید جانیئے نجف شہزاد کی اس رپورٹ سے

Gepostet von News Alert am Freitag, 8. Februar 2019