اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,438FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کراچی میں ابراہیم حیدری روڈ پردن دہاڑے جیولری کی دکان پر ڈکیتی

کراچی ( آصف خا ن)
کراچی میں ابراہیم حیدری روڈ پردن دہاڑے جیولری کی دکان پر ڈکیتی کی واردات جس میں مسلح ڈاکو سونار کی دکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا، نقد رقم اور دکاندار کالائسنس یافتہ اسلحہ لے اڑے۔۔واردات کرنے والے ڈاکووںکی سی سی ٹی وی فوٹج سامنے آ گئی ہے ۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوں کوفرارہوتے دیکھاجاسکتاہے۔ مسلح ڈاکو ایک ہی موٹرسائیکل پرسوار تھے، پولیس نے ملزمان کے خاکے بھی تیارکرالیے۔ ۔

U…کراچی میں ابراہیم حیدری روڈ پردن دہاڑے جیولری کی دکان پر ڈکیتی

کراچی میں ابراہیم حیدری روڈ پردن دہاڑے جیولری کی دکان پر ڈکیتی واردات کرنے والے ڈاکووںکی سی سی ٹی وی فوٹج سامنے آ گئی

Gepostet von News Alert am Freitag, 8. Februar 2019