اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,236FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سیالکوٹ میں چوروں کا راج، گھر سے موٹرسائیکل غائب ۔۔۔

سیالکوٹ(عدیل ولی سے)سیالکوٹ میں چوروں نے پولیس کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔اقبال ٹاؤن کے علاقہ سے چور گھر میں کھڑا موٹرسائیکل لے اُڑے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج “نیوزالرٹ” نے حاصل کر لی۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے دو چور محمود نامی شخص کے گھر میں داخل ہوئے اور موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہو گے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں چوری کی متعدد وارداتوں میں شہری اپنی جمع پونجی سے محروم ہونے لگی۔ پولیس چوروں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے حدود کا تعین کرنےمیں مصروف ہے اور تاحال مقدمہ ہی درج نہ ہو سکا۔ اسی علاقے میں معمر خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچنے کا واقع بھی رونما ہو چکا ہے جس پر وزیر اعلی کے نوٹس پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔