اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,096FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

طارق بشیر چوہدری ڈسٹرکٹ بار میرپور کےنئے صدر منتخب

طارق بشیر چوہدری ڈسٹرکٹ بار میرپور کےنئے صدر منتخب ہوگئے۔ 307ووٹوں سے کامیابی حاصل کی جبکہ مدمقابل امیدوار صرف 150 ووٹ ہی حاصل کر سکا۔ آزاد کشمیر کی سب سے بڑی بار میر پور ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات مکمل ہو گئے ۔پولنگ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ انتخابات میں دو پینلز نے حصہ لیا پروفیشنل پینل اور یونائیٹڈ پینل کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا یونائیٹڈپینل کے صدارتی امیدوار طارق بشیر چوہدری نے 307 ووٹ حاصل کیے جبکہ مدمقابل امیدوار صرف 150 ووٹ ہی حاصل کر سکے،وکلاء نے چوک شہیداں پہنچ کر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر جیت کا جشن منایا۔