اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ریگستانی جہازکا اب میدانی علاقوں کا رخ

ریگستان کے ہوائی جہاز اونٹ نے اب میدانی علاقے میں بھی اپنا لوہا منوا لیا۔ آزاد کشمیرمیں منگلا ڈیم کنارے اونٹوں کے وزن اٹھانے کا دلکش مقابلہ ہوا،ڈڈیال آزاد کشمیر کے اونٹ نے 35 من 20 کلو وزن اٹھا کر ریکارڈ قائم کرکے جیت کا سہرا اپنے نام کیا، اس میلے میںہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے۔آرگنائزر کا کہنا ہے میلے ٹھیلے ثقافت کا حصہ ہوتے ہیں عرصہ دراز سے منعقدہ میلے میں ہزاروں افراد کی شرکت خوش آ ۓ یند ہے

،آصف اقبال۔۔۔ نیوز الرٹ۔۔ میرپور