اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,841FansLike
9,980FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کراچی میں بلی کے قتل کا انوکھا کیس،،

کراچی میں بلی کے قتل کا انوکھا کیس،،

کراچی کی مقامی عدالت میں بلی کے قتل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمہ کو 30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کرلی،، درخواست گزار نے کہا ہلاک ہونے والی بلی پالتو نہیں تھی، ٹرائل کا سامنا کرنا چاہتی ہوں گرفتار کرنے سے روکا جائے۔شہری فائق علی جاگیرانی کے مطابق وہ کیس لڑیں گے اور سزا دلوائیں گے، دنیا بھر میں بے زبان جانوروں کے حقوق کا تحفظ کیا جاتا ہے، بلی کی ہلاکت کے جرم میں 5 سال قید کی سزا اور جرمانہ ہوسکتا ہے۔

U….کراچی میں بلی کے قتل کا انوکھا کیس،،

کراچی میں بلی کے قتل کا انوکھا کیس،، عدالت نے ملزمہ کو 30 ہزار روپےکے مچلکے ے جمع کرانے کا حکم دے دیا

Gepostet von News Alert am Mittwoch, 20. Februar 2019