اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

راولپنڈی میں شہید ہونے والے کانسٹیبل کو سپرد خاک کر دیا گیا

گزشتہ رات صادق آباد تھانہ کی حدود میں شہید ہونے والے کانسٹیبل زعفران کی نماز جنازہ پولیس لائن را ولپنڈی میں ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں آئی جی پی پنجاب امجد جاوید سلیمی، سینیر آرمی افسران، آر .پی. او ، سی .پی .او، ڈپٹی کمشنرراولپنڈی سمیت دیگر افسران نے شرکت کی ۔شہید کو راولپنڈی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی ۔جنازہ میں موجود افسران نے شہید کو خراج تحسین پیش کیا۔ واضح رہےگزشتہ رات صادق آباد چوک میں پولیس اہلکاروں نے مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، گولیاں لگنے سے سب انسپکٹر سمیت 4 جوان زخمی ہوگئے تھے، واقع میں پولیس کانسٹیبل زعفران شدیدزخموں کے باعث توڑ گئےتھے۔

U…راولپنڈی میں شہید ہونے والے کانسٹیبل کو سپرد خاک کر دیا گیا

راولپنڈی میں شہید ہونے والے کانسٹیبل کو سپرد خاک کر دیا گیا مزید تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں

Gepostet von News Alert am Freitag, 22. Februar 2019