اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کویت کی عیدالوطنی کے موقع پر پاکستان کریسنٹ سوسائٹی کی جانب سے کیک کا ٹاگیا۔

کویت(خالدجاوید نور)

کویت کی عید الوطنی کے موقع پر پاکستان کریسنٹ سوسائٹی کویت کے صدر سید بابر پرنس نے پُروقار عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا
جس میں کویت بھر سے سیاسی سماجی دینی ادبی ثقافتی اور صحافتی تنظیموں کے زمہ داران نے شرکت کی
سید بابر پرنس نے صدارتی خطاب میں تمام مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا
مقریرین نے کہا کویت ہمارا وطن ثانی ہے ہمیں اس سے محبت رکھنی چاہئے اور اس کی تعمیروترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہئے.
آخر میں کمیونٹی رہنماوں نے آزادئ کویت کی خوشی میں کیک بھی کاٹا۔

U…کویت کی عیدالوطنی کے موقع پر پاکستان کریسنٹ سوسائٹی کی جانب سے کیک کا ٹاگیا

کویت کی عیدالوطنی کے موقع پر پاکستان کریسنٹ سوسائٹی کی جانب سے کیک کا ٹاگیا,مزید جانیئے نیوز الرٹ کے نمائندے خالد جاوید نور کی اس رپورٹ میں۔۔

Gepostet von News Alert am Donnerstag, 28. Februar 2019