اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سیالکوٹ میں بھارتی جنگی جنون کے خلاف افواج پاکستان کے حق میںریلی

سیالکوٹ : (عدیل ولی)
سیالکوٹ میں بھارتی جنگی جنون کے خلاف اور افواج پاکستان کے حق میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ریلی نکالی۔ریلی کے شرکا نے بھارتی جنگی جنون اور سرحدوں کی خلاف ورزی کرنے پر مودی سرکار کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی ۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا جواد الحسن نقوی نے کہا ہماری عزت اور پہچان ملک پاکستان ہے اور پاکستان کے ایک انچ پر بھی آنچ نہیں آنے دیں گے اور بھارت پر واضح کرتے ہوئے کہا اگر جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں او ر ملک کی خاطر اپنا جان مال قربان کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔۔

U…سیالکوٹ میں بھارتی جنگی جنون کے خلاف افواج پاکستان کے حق میں ریلی

سیالکوٹ میں بھارتی جنگی جنون کے خلاف افواج پاکستان کے حق میں ریلی,مزید جاننے کیلئے دیکھئےعدیل ولی کی رپورٹ۔۔۔https://www.newsalert.com.pk/?p=163297

Gepostet von News Alert am Samstag, 2. März 2019