اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

زمانہ جہالیت کی ہندوآنہ رسومات کو ضلع جہلم میں دھرایا جانے لگا

جہلم : (نجف شہزاد)
زمانہ جہالیت کی ہندوآنہ رسومات کو ضلع جہلم میں دھرایا جانے لگا
جہلم میں خواجہ سراوں کی خریدو فروخت کا گھناونا کاروبار عروج پر ،ایک خواجہ سرا کو سولہ اوردوسرے کو دس لاکھ میں فروخت کر دیا گیا۔
خواجہ سراؤں کو خریدنے کی بولی لگنے کی ویڈیو نیوز الرٹ کو موصو ل ہو گئی۔اس کاروبار میں ملو ث افراد دوسرے ضلع سے آکر جہلم میںیہ گھناونا کاروبار کرتے ہیں،نیوز الرٹ کے رپورٹر نے جب فروحت ہونے والے خواجہ سرا وں سے موقف لینے کی کوشش کی تو انہوں نے موقف دینے سے انکار کر دیا،جب رپورٹر نے ویڈیو دیکھائی تو انہوں نے وائیرل ویڈیو سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا۔ مگر ویڈیو میں صاف نظر آ رہا ہے کہ اک خواجہ سراءکی بولی لگ رہی ہے ۔بیچے جانے والے خواجہ سراء نےخکام بالا سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

U…جہلم میں خواجہ سراوں کی خریدو فروخت کا گھناونا کاروبار عروج پر

جہلم میں خواجہ سراوں کی خریدو فروخت کا گھناونا کاروبار عروج پر,مزید جانیئے نیوز الرٹ کے نمائندے نجف شہزاد کی اس رپورٹ میں۔۔

Gepostet von News Alert Gujrat am Montag, 4. März 2019